8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مارچ 25, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں

نگران وزیراعظم نے پہلا حکم جاری کردیا ، نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

نگران وزیراعظم نے پہلا حکم جاری کردیا ، نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

16/08/2023
0 0
0
شئیرز
0
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے حکم پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ میں دو ہفتے کی توسیع کردی۔

ایم ڈی کیٹ کے انعقاد میں تاخیر کے لیے طلبا کی آواز آخرکار وفاقی حکومت تک پہنچ گئی، میڈیکل کا داخلہ امتحان دو ہفتے کی تاخیر سے 10 ستمبر کو منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
اس سے قبل وفاقی حکومت کی جانب سے پی ایم ڈی سی کو 27 اگست کو ایم ڈی کیٹ کرانے کی ہدایت کی گئی تھی تاہم طلبا تیاری کے لیے مناسب وقت نہ ملنے کے سبب داخلہ امتحان کے انعقاد میں دو ہفتے کی تاخیر کا مطالبہ کررہے تھے۔اس سلسلے میں طلبا نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور ہیش ٹیگ ڈیلے ایم ڈی کیٹ کے نام سے ٹرینڈ شروع کیا جس نے بالآخر ایوان وزیراعظم کی توجہ حاصل کرلی۔اب وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے ایم ڈی کیٹ 10 ستمبر کو منعقد کرانے کی ہدایت کردی گئی ہے، اس سلسلے میں سیکرٹری وزارت صحت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ایم ڈی کیٹ میں دو ہفتوں کی تاخیر کا فیصلہ طلبا کی جانب سے کم وقت میں تیاری ممکن نہ ہونے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

I have directed the relevant authorities to get the MDCAT examinations postponed until 10th September 2023. This decision has been taken, keeping in consideration that the students will get more time to prepare for the medical colleges’ entrance test. #DelayMDCAT2023

— Anwaar ul Haq Kakar (@anwaar_kakar) August 15, 2023

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In