­
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت* – MAST MAST FM
8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مئی 21, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

(بشریٰ جبیں جرنلسٹ)  کالم نگار تجزیہ کار

25/10/2023
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

 

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

(بشریٰ جبیں جرنلسٹ)

کالم نگار

تجزیہ کار

 

 

ایک مقولہ ہے کہ ہنرمند انسان کبھی بھوکا نہیں مرتا، مگر آج کل کے نوجوان اس بات پر عمل اور اس کی اہمیت سے کوسوں دور نظر آتے ہیں،اللہ تعالی نے ہر کسی کو پوشیدہ صلاحیتیں دی ہیں، مگر بدلتے زمانے کے نئےتقاضے بدلتے زمانے نے ہمارے نوجوانوں اور ان کی سوچ کو بدل کر رکھ دیا ہے،آج کل کے نوجوان سوشل میڈیا کے زندان میں قید ہو کر رہ گئے ہیں ،ہمارے نوجوانوں نے اپنے آپ کو نفس کا قیدی بنالیا ہے ،ٹیکنالوجی کے عادی اور محنت سے عاری نوجوان خود کو ایزی زون میں رکھنے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں،یہ بات نہایت افسوس کے ساتھ لکھنا ہوگی کہ نوجوانوں کی سوچ اب ایزی زون میں ایڈجسٹ ہوچکی ہے،تعلیم حاصل کرتے ہیں مگر ان کی اسٹریٹجی رٹہ فیکیشن از دا بیسٹ کوالیفیکیشن ہوتی ہے،پیپر کے بعد گجنی ہوجاتے ہیں اور پھر جب کسی ادارے میں جاب کے لئے جاتے ہیں تو پھر ایسا محسوس ہوتا ہیں کہ مت پوچھو،ایسے نوجوان تعلیم کے علاوہ پورفیشنل لائف میں بھی اتنے خاص کامیاب نہیں ہوپاتے ،ان نوجوانوں کے لئے صرف یہی کہا جاسکتا ہے نہیں پڑھا جنہوں نے پورا سال اب یہی ہونا ہے ان کاحال، اور اگر اللہ اللہ کر کے جاب ہوبھی جائے تو تنخواہ کم ہوتی ہے،،، عدم توجہی کا شکار اس طرح کے کئی طالب علم آپ کو نظر آئیں گے مگر عبرت سیکھنے کے بجائے ،اسی طرح رہنے کو ترجیح دیتے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اپنی خداداد صلاحیتوں پر یقین نہیں رکھتےاگر یقین کرلیتے تو اتنے مسائل نہ ہوتے،مگر اب بھی وقت نہیں گیا اگر توجہ دی جائےان مسائل سے جلد نجات حاصل کی جاسکتی ہے،صرف اپنی نفس پر قابو کرکے اپنی دل دماغ سےصرف یہ باٹ ڈالنا ہے کہ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدابندے سے خود پوچھے بتاتیری رضا کیا ہ

ے۔۔۔۔۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

, تحریر۔۔۔۔ سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In