8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اینکر پرسن غریدہ فاروقی کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ پاکستانیوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

اینکر پرسن غریدہ فاروقی کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ پاکستانیوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

اینکر پرسن غریدہ فاروقی کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ پاکستانیوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

22/10/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز) اینکر پرسن غریدہ فاروقی کو لوگ ان کے تندوتیز سوالات کی وجہ سے تو جاتنے ہی ہیں لیکن ان کی خوبصورتی کے بھی معترف ہیں۔ دن بھر خبریں، تجزیے اور تبصرے کرنے والی غریدہ فاروقی اپنی وضع قطع پر بھی خاص توجہ دیتی ہیں یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر بھی وہ خاصی مقبول ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی نئی تصاویر ایک نئے انداز میں شیئر کی ہیں جو خوب پسند کی جارہی ہیں۔غریدہ فاروقی نے اپنے بالوں کی قربانی دے کر نئے ہیر سٹائل کا انتخاب کیا ہے جو بظاہر مردانہ سا لگتا ہے لیکن خاتون اینکر پر خوب جچ گیا ہے جس کا ثبوت ان کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر پر لوگوں کا اظہار پسندیدگی ہے۔انسٹاگرام پر غریدہ فاروقی کی تصاویر پر تبصروں کا جا ئزہ لینے کے بعد ہم نے تو یہی نتیجہ اخذ کیا ہے کہ 95 فیصد کے قریب تبصرے انتہائی مثبت ہیں جبکہ چند ایک ایسے ہیں جن میں خاتون اینکر کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے واؤ، آسم، نائس، بیوٹی فل، گارجیئس وغیرہ وغیرہ جیسے الفاظ میں غریدہ فاروقی کی تعریف کی گئی تاہم اسد خان نے خاتون اینکر کی منطقی تعریف کی ۔ انہوں نے کہا کہ غریدہ فاروقی کے بالوں کا نیا رنگ ان کے چہرے سے مطابقت رکھتا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In