8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مارچ 4, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سی پیک پر تحفظات دور کرنے کو تیار، تمام خدشات کا ازالہ کرینگے: چین

سی پیک پر تحفظات دور کرنے کو تیار، تمام خدشات کا ازالہ کرینگے: چین

27/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز ) چینی سفیر کا کہنا ہے سی پیک پر تمام خدشات کا ازالہ کریں گے، 22 منصوبوں پر 19 ارب ڈالر خرچ کر رہے ہیں، کچھ طاقتیں چین کو ابھرتا ہوا خوشحال ملک نہیں دیکھنا چاہتیں، کچھ قوتوں کو پاک چین تعاون کھٹکتا ہے۔

چینی سفیر یاؤ جنگ نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئی حکومت کے افغانستان اور بھارت کے حوالے سے اقدامات مثبت ہیں، افغان مفاہمتی عمل میں کردار اور بھارت کو مذاکرات کی پیشکش اچھے اقدامات ہیں۔ انہوں نے کہا پاک چین تعلقات کا دائرہ کار انتہائی وسیع ہے، پاک چین قیادت کا وژن اور سوچ یکساں ہے، وزیراعظم عمران خان شنگھائی کانفرنس میں مہمان خصوصی ہوں گے، ابھرتا پاکستان چین اور بین الاقوامی دنیا کیلئے اہم ہے۔

چینی سفیر نے مزید کہا کہ پاکستان کے اقتصادی مسائل سے آگاہ ہیں، پاکستان سے تکنیکی، معاشی اور صنعتی شعبوں میں تعاون کریں گے، سی پیک منصوبہ پاکستان پر چین کے اعتماد کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا سی پیک کے متعلق تحفظات دور کرنے کے لیے تیار ہیں، سی پیک روڈ اینڈ بیلٹ کے بڑے منصوبے کا حصہ ہے، سی پیک صرف چین نہیں، پاکستان کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In