8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار 126 پوائنٹس کا اضافہ

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار 126 پوائنٹس کا اضافہ

28/10/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی:  (سچ نیوز ) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار 126 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

سعودیہ عرب کی پاکستان پر مہربانیاں، بگڑتی معاشی صورتحال کو سہارا دینے کی خاطر فوری طور پر 3 ارب ڈالر کا قرض اور 3 ارب ڈالر تک کا سالانہ ادھار پر تیل دینے کا فیصلہ اسٹاک مارکیٹ کے لئے بہت ثابت ہوا۔

کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار 126 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مارکیٹ تین ہفتوں کی بلند ترین سطح 40 ہزار 556 پوائنٹس پر بند ہوئی، ایک ہفتے کے دوران حصص کی مالیت میں 327 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں ہفتے بیرونی سرمایا کاروں نے 1 کروڑ 72 لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرز فروخت کیے۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق سعودی پیکیج سے پاکستان کی معیشت کو سہارا ملا ہے، دوسری جانب وزیر اعظم کی جانب سے عوام کو آئندہ دو ممالک کے دورے کے بعد مزید خوشخبریاں دینے کے اعلان نے سرمایاکاروں کے اعتماد میں اضافے کیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In