8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سی پیک پاکستان کی ترقی اوراستحکام کیلیے انتہائی اہم ہے، وزیراعظم

حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کو تباہ کیا اور ترقی سے روکا، وزیراعظم

05/11/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

یجنگ:  (سچ نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کو تباہ کیا اور کرپشن کے خاتمے کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سینٹرل پارٹی اسکول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 1996 میں بدعنوانی کےخلاف اپنی سیاسی جدوجہد کا آغازکیا لیکن ہماری جماعت کوشروع میں اہمیت نہیں دی گئی تاہم آج تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 60 کی دہائی میں پاکستانی شرح نموسب سے زیادہ تھی، پاکستان شمالی کوریا اورملائیشیا کے لیے بھی ماڈل تھا لیکن حکومتی طبقے کی بدعنوانی اورمنی لانڈرنگ نے ملک کے لیے مسائل پیدا کیے، حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کو تباہ کردیا اور بدعنوانی نے پاکستان کی ترقی کوبری طرح متاثرکیا، کرپشن کے خاتمے کے بغیر ترقی ممکن نہیں، ہرسال اربوں ڈالرز ترقی پذیرملکوں سے ترقی یافتہ ممالک کوغیرقانونی طور پرمنتقل ہوجاتے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں غربت اور کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ریاستی اداروں کومضبوط کرنا بھی حکومت کی ترجیح ہے، اداروں کومضبوط کرکے ہی بدعنوانی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے اور اس حوالے سے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں کیوں کہ چین نے 70 کروڑ لوگوں کوغربت سے نکالا، وائٹ کالرکرائم سےنمٹنا اہم ہے اور اس کے لیے بھی چین کا تعاون درکارہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چین نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی، پاکستان بھی چین کی مدد سے کبھی پیچھے نہیں رہے گا، پاکستانی معیشت دہشت گردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے شدید متاثرہوئی، پاکستان کو بیرونی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے جس کے لیے چین کے مستقبل کی قیادت سےبات کررہا ہوں جب کہ سی پیک پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In