8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
چین میں آبادی کے لحاظ بڑے ملک میں سب سے زیادہ گھر ویران موجود ہیں : رپورٹ

چین میں آبادی کے لحاظ بڑے ملک میں سب سے زیادہ گھر ویران موجود ہیں : رپورٹ

چین میں آبادی کے لحاظ بڑے ملک میں سب سے زیادہ گھر ویران موجود ہیں : رپورٹ

11/11/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(سچ نیوز)امریکی اخبار کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ چین بھر میں کروڑوں گھر ویران ہیں جو دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ ہیں۔امریکی اخبار کی رپورٹ مطابق پروفیسر گین لی کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چین کے شہری علاقوں میں ایک اندازے کے مطابق 22 فیصد گھر مکینوں کے بغیر موجود ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں ویران گھروں کی تعداد 5 کروڑ سے بھی زیادہ ہے۔پالیسی سازوں کے لیے یہ صورت حال اس لیے مشکل صورت اختیار کر گئی ہے کہ اگر پراپرٹی مارکیٹ میں دراڑ پڑنے لگی تو مالکان ان گھروں کو فروخت کرنے کی کوشش کریں گے جس سے قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔گزشتہ برس (2017) میں کی گئی ایک سروے سے حاصل ہونے والی تازہ دستاویزات کے پیش نظر چین کی جانب سے پراپرٹی مارکیٹ کے حوالے سے اس تضاد کو ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں جہاں ملکی قیادت اس کو ممکنہ طور پر مالی اور معاشرتی استحکام کے لیے بڑا خطرہ تصور کر رہی ہے۔چین کی چینگڈو سدرن یونیورسٹی آف فنانس اینڈ اکنامکس کے پروفیسر گین لی کا کہنا تھا کہ دنیا میں اس قدر ویران گھر کسی اور ملک میں نہیں ہیں اور اگر پراپرٹی مارکیٹ میں کوئی دراڑ پڑی تو یہ ویران گھر چین کے لیے سیلاب کی مانند ہوں گے۔حکومت کے پاس اس سے نمٹنے کے لیے ٹیکس عائد کرنا ہی واحد حل نظر آرہا ہے لیکن گین سمیت کوئی محقق اس حوالے سے حتمی طور پر کچھ کہنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔چائنا ہاوس ہولڈ فنانس سروے کے تحت ملک کے 363 کاونٹیز کے محقیقین کو گزشتہ برس اس وقت حیران کن صورت حال کا سامنا کرنا پڑا تھا جب انہیں پتہ چلا کہ ڈیولپرز کی جانب سے فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے گھروں کے علاوہ ویران گھروں کی مجموعی تعداد میں 2013 کے مقابلے میں 22 اعشاریہ 4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In