اسلام آباد (ویب ڈیسک) سبکدوش وزیراعظم شہباز شریف کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الوداع کیا۔آئیے آپ بھی دیکھیے
وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہوگئے
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سبکدوش وزیر اعظم شہباز شریف کو الوادع کیا
سبکدوش وزیراعظم شہباز شریف کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
تینوں مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے سبکدوش وزیراعظم کو سلامی دی
سبکدوش وزیراعظم… pic.twitter.com/ZnkL3CgEAN
— PMLN (@pmln_org) August 14, 2023





