اسلام آباد (ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے وفد نےملاقات کی ہے۔ ملاقات کرنے والوں میں سینیٹر سرفراز بگٹی اور میر خالد لانگو بھی موجود تھے،وفد نے نگران وزیراعظم کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اسلام آباد: 14 اگست، 2023
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے ایک وفد کی ملاقات
ملاقات میں سینیٹر سرفراز بگٹی اور میر خالد لانگو شامل تھے.
وفد نے وزیرِ اعظم کو وزرات عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا@anwaar_kakar… pic.twitter.com/gxkuC9r8K8
— PTV News (@PTVNewsOfficial) August 14, 2023





