8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں

لڑکی نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے بوائے فرینڈ کی بے وفائی رنگے ہاتھوں پکڑ لی، طریقہ ایسا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

لڑکی نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے بوائے فرینڈ کی بے وفائی رنگے ہاتھوں پکڑ لی، طریقہ ایسا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

13/08/2023
0 0
0
شئیرز
0
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک( ویب ڈیسک) امریکہ میں ایک لڑکی نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے بوائے فرینڈ کی بے وفائی رنگے ہاتھوں پکڑ لی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 22سالہ میا ڈیو نامی یہ لڑکی اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ @miadioپر ایک لائیو ویڈیو میں بتاتی ہے کہ”کل رات میرا بوائے فرینڈ باہر رہا اور آج صبح سے اس کا رویہ عجیب ہے۔ چنانچہ میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے اس کے دوست سے سچ اگلوانے جا رہی ہوں کہ انہوں نے کل رات کیا کیا تھا؟“
اس کے بعد میا ڈیو نقلی آواز تیار کرنے والے ایک مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے حامل سافٹ ویئر کو استعمال کرتے ہوئے اپنے بوائے فرینڈ کی آواز میں کچھ میسجز ریکارڈ کرتی ہے۔ وہ آواز کے نمونے کے طور پر اپنے بوائے فرینڈ کے بھیجے ہوئے وائس میسجز اس سافٹ ویئر کو دیتی ہے اور کچھ تحریر ی جملے بھی، جنہیں یہ سافٹ ویئر ہو بہو اس کے بوائے فرینڈ کی آواز میں بول دیتا ہے۔
ان جملوں میں نوجوان کی نقلی آواز میں اس کے دوست سے پوچھا جاتا ہے کہ ”ہے، کیا کر رہے ہو؟ کیا تم اس وقت اکیلے ہو؟ مجھے کچھ یاد نہیں آ رہا کہ کل رات میں نے کیا کیا تھا؟ نجانے کیوں صبح سے میرا رویہ عجیب سا ہے، میں نے رات کیا کیا تھا؟ ہاں، میں نے میا سے جھوٹ بولا ہے کہ میں کل رات تمہارے ساتھ تھا۔ “
یہ آواز ہو بہو میا ڈیو کے بوائے فرینڈ کی آواز جیسی ہوتی ہے چنانچہ اس کا دوست دھوکہ کھا جاتا ہے اور فوراً بتاتا ہے کہ تم نے رات نشے میں دھت ہو کر پارٹی میں آئی ایک لڑکی کے ساتھ سب کے سامنے جنسی تعلق قائم کیا تھا۔ اپنے بوائے فرینڈ کے بارے یہ جواب سن کر میا ڈیو رونے لگتی ہے اور کہتی ہے کہ وہ اپنے بوائے فرینڈ سے علیحدگی اختیار کرنے جا رہی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In