8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
آن لائن انٹرنیٹ کمپنی ایمزان امریکہ کی دوسری ٹریلین ڈالر کمپنی بن گئی

آن لائن انٹرنیٹ کمپنی ایمزان امریکہ کی دوسری ٹریلین ڈالر کمپنی بن گئی

آن لائن انٹرنیٹ کمپنی ایمزان امریکہ کی دوسری ٹریلین ڈالر کمپنی بن گئی

06/09/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (سچ نیوز)انٹرنیٹ پر پرچون خرید وفروخت کی کمپنی ایمزان، دوسری ایسی امریکی کمپنی بن گئی ہے جس کے سٹاک کی مالیت ایک ٹریلین ڈالر سے بڑھ گئی ہے۔

امریکی ٹی وی کے مطابق کاروبار سے متعلق خبروں میں بتایا گیا کہ ایمزان نے یہ ہدف گرین وچ اس وقت عبور کیا جب اس کے شیئرز کی قیمت بڑھ کر 2050 ڈالر اور 50 سینٹ ہو گئی۔ایک ماہ قبل الیکٹرانک ٹیکنالوجی کی امریکی کمپنی ایپل نے ایک ٹریلین کا ہندسہ عبور کر کے اولیت کا اعزاز حاصل کیا تھا۔تاہم 5منٹ کے بعد ایمزان کے شیئرز میں ایک اعشاریہ 3 فی صد کی کمی دیکھنے میں آئی۔ایمزان خریدو فروخت کے رویوں اور انداز میں انقلاب برپا کرنے والی پہلی کمپنی ہے جس نے لوگوں کو دکانوں میں جانے کی بجائے انٹرنیٹ پر خرید و فروخت کی جانب راغب کیا۔صرف 2عشرے قبل ایمزان نے اپنا آن لائن کاروبار کتابوں کی فروخت سے شروع کیا تھا جس کا دائرہ رفتہ رفتہ لاکھوں اشیا تک دنیا بھر میں پھیل گیا۔رپورٹ کے مطابق ایمزان کی کامیابی میں ایڈورٹائزنگ کا اہم کردار ہے جس نے اس کمپنی کو بہت منافع بخش بنا دیا ہے۔ایک اہم جریدے فوربز نے ایمزان کے بانی اور سربراہ جیف بیزوز کو اس سال کے نمبر ون ارب پتی کا ٹائیٹل دیا تھا۔ایمزان کو ایک منافع بخش کمپنی بنانے میں اس کی تیز تر ترسیل کے نظام کا بھی حصہ ہے۔ اس کی شپنگ کے بعض پروگراموں کے تحت اشیا صارف تک اگلے ہی روز پہنچ جاتی ہیں۔اس سال کی پہلی سہ ماہی میں ایمزان کے منافع میں پہلی بار دو ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ایمزان کے کاروبار کے دائرے میں اب کمپیوٹنگ اور ایڈورٹائزنگ بھی شامل ہو چکی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In