8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اسلام آباد سے اغوا کئے گئے ایس پی طاہر خان داوڑ کا افغانستان میں قتل

اسلام آباد سے اغوا کئے گئے ایس پی طاہر خان داوڑ کا افغانستان میں قتل

15/11/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(سچ نیوز)  اسلام آباد سے اغواء ہونے والے ایس پی خیبرپختونخواہ طاہر خان داوڑ کو افغانستان میں قتل کر دیا گیا۔ افغان وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی۔ ایس پی طاہرخان کی لاش ننگرہار کے ضلع دربابا کے لوگوں کو ملی جو جلال آباد میں افغان حکام کو پہنچائی گئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایس پی طاہر خان کی لاش ننگرہار کے ضلع دربابا کے لوگوں کو ملی، لاش کے ساتھ طاہر خان داوڑ کا سروس کارڈ بھی برآمد ہوا جس کے بعد لاش جلال آباد میں افغان حکام کو پہنچائی گئی۔ ترجمان نے کہا ہے کہ لا ش ابھی تک جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کو موصول نہیں ہوئی۔ ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش طورخم بارڈر کے ذریعے پاکستان منتقل کی جائے گی۔

دووسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی ٹیم پشاور پہنچ گئی، ٹیم ایس پی طاہر داوڑ کی میت آنے کے بعد قانونی کاروائی مکمل کرے گی۔ ذرائع کے مطابق اغواء کے مقدمے میں تبدلی کر کے قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی جائیں گی۔ ایس پی طاہر داوڑ کے اغوا کا مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In