8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اقوام متحدہ نے میانمار حکومت کے جرائم کے ثبوت جمع کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دے د ی

اقوام متحدہ نے میانمار حکومت کے جرائم کے ثبوت جمع کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دے د ی

اقوام متحدہ نے میانمار حکومت کے جرائم کے ثبوت جمع کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دے د ی

29/09/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

جنیوا (سچ نیوز)اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کونسل نے میانمار کے حوالے سے ایک ٹیم تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ٹیم 2011 سے میانمار میں مرتکب جرائم کے بارے میں شواہد اکٹھے کرے گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ان شواہد کو ملک میں انسانی حقوق کی پامالی کرنے والے عناصر کے تعاقب میں استعمال کیا جا سکتا ہے،اس سلسلے میں 47 ارکان پر مشتمل انسانی حقوق کی کونسل میں رائے شماری ہوئی۔ کونسل کے 35 ارکان نے ایک "خود مختار میکانزم” تشکیل دینے کے حق میں اور 3 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ اس کا مقصد کونسل کی جانب سے حقائق جاننے والے کمیشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے۔ کمیشن کے برخلاف مذکورہ میکانزم کے پاس ایسے شواہد ہوں گے جن کو فوجداری نوعیت کے الزامات کی پیروی میں استعمال کیا جا سکے گا۔نئی ٹیم کی تشکیل کے لیے قرار داد آسٹریا کے زیر قیادت یورپی یونین اور پاکستان کی زیر قیادت اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے مشترکہ طور پر پیش کی گئی۔ چین، برونڈی اور فلپائن نے قرار داد کی مخالفت کی جب کہ سات مالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔نئی ٹیم اپنے کام کا آغاز آئندہ چند ماہ میں کر دے گی۔ اس دوران اگست 2017 میں میانمار میں شروع ہونے والے بھرپور سکیورٹی آپریشن کا جائزہ لیا جائے گا۔انسانی حقوق کی جماعتوں کا کہنا ہے کہ اس آپریشن کے نتیجے میں ہزاروں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور لاکھوں روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش نقل مکانی کر گئے۔جنیوا میں میانمار کے سفیر کیا مو ٹون نے اس قرارداد کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ قرارداد کے لیے گزشتہ ماہ حقائق جاننے والے کمیشن کی جانب سے جاری معلومات پر انحصار کیا گیا، ان میں بہت سی باتیں ایسی تھیں جن کی تصدیق نہیں ہو سکی۔نئی قرارداد کے ذریعے اس بات کے لیے راہ ہموار ہو گی کہ اقوام متحدہ میانمار میں جرائم کے بارے میں ثبوت جمع کرنے کے واسطے لاکھوں ڈالر مختص کرے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In