8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, اپریل 27, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
انڈونیشیا کے ایک صوبے میں عورتوں اور مردوں کے مشترکہ کھانے پر پابندی

انڈونیشیا کے ایک صوبے میں عورتوں اور مردوں کے مشترکہ کھانے پر پابندی

انڈونیشیا کے ایک صوبے میں عورتوں اور مردوں کے مشترکہ کھانے پر پابندی

07/09/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

جکارتہ(سچ نیوز) اسلامی قوانین کے تحت جزیرے سماٹرا کے ضلع بیرون میں اب عورتیں اور مرد کسی ریستوران یا کافی شاپ میں مشترکہ ٹیبل حاصل نہیں کر سکیں گے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے ایک اسلامی صوبے ایچے کے ایک ضلع کے حکام نے ہوٹل میں عورتوں اور مردوں کے ایک ساتھ کھانے پر پابندی لگا دی ہے تا وقت کہ وہ میاں بیوی ہوں یا ان کی قریبی رشتے داری ہو۔جاری ہونے والے ایک سرکاری بیان میں کہا گیا کہ اس کا مقصد عورتوں سے زیادہ اچھا برتاؤ کرنا ہے۔ایچے دنیا کا وہ واحد گنجان آباد مسلم اکثریتی علاقہ ہے جہاں سخت اسلامی قوانین نافذ ہیں اور خواتین پر لگائی جانے والی پابندیوں کے خلاف آوازیں اٹھائی جاتی رہی ہیں۔انڈونیشی صوبے ایچے میں، جوئے، شراب نوشی اور اخلاقی جرائم پر کوڑوں کی سزائیں دی جاتی ہیں۔حکم نامے میں کام کی جگہوں پر دوپہر کے کھانے کی چھٹی میں عورت اور مرد کارکنوں پر یہ پابندی لگا دی گئی ہے کہ وہ نہ تو مل بیٹھ کر لنچ کر سکتے ہیں اور نہ ہی کھانا آپس میں بانٹ سکتے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In