8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ایرانی سیکیورٹی اہلکاروں کا اغوا ،جواد ظریف کا پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ ،ایران سے مکمل تعاون کریں گے:شاہ محمود قریشی

ایرانی سیکیورٹی اہلکاروں کا اغوا ،جواد ظریف کا پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ ،ایران سے مکمل تعاون کریں گے:شاہ محمود قریشی

ایرانی سیکیورٹی اہلکاروں کا اغوا ،جواد ظریف کا پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ ،ایران سے مکمل تعاون کریں گے:شاہ محمود قریشی

18/10/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی سرحدی کے سیکیورٹی اہلکاروں کے اغوا پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قانون نافذ کرنے والے ادارے مغویوں کی تلاش کے لیے متحرک ہیں،ایرانی سیکیورٹی اہلکاروں کے اغوا کی مذموم کارروائی پاک ایران بڑھتے ہوئے قریبی تعلقات کے دشمن عناصر کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون کرکے پاک ایران سرحد کے قریب سے ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  گمشدگی کا معاملہ اٹھایا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب  کو سیکیورٹی اہلکاروں کو تلاش  سے متعلق پاکستانی فورسز کی کوششوں سے آگاہ کرتے ہوئے اپنے ایرانی ہم منصب سے کہا کہ اہلکاروں کی تلاش کے لیے مشترکہ کام کرنا ہوگا اور اس حوالے سے آپریشن کے لیے پاک، ایران افواج اور انٹیلی جینس ایجنسیاں رابطے میں ہیں جبکہ ایران ڈی جی ایم اوز کے مابین ہاٹ لائن پر رابطہ موجود ہے۔انہوں نے بتایا کہ میر جاوہ سے ملحقہ سرحدی علاقے میں فضائی نگرانی مزید سخت کردی گئی ہے  اور اس سلسلہ میں ایرانی ملٹری اور انٹیلی جنس  ایجنسیوں سے تعاون بھی جاری ہے۔ وزیرخارجہ نے واضح کیا کہ کسی کو بھی اس قسم کی مذموم کارروائی کی اجازت نہیں دے گا۔ وزارت خارجہ  کے ترجمان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ پاکستان اور ایران کی دوستی پر اثر انداز ہونے والے دشمن کے عزائم کو کسی صورت پورا نہیں ہونے دیں گے۔واضح رہے کہ پاک ایران سرحد کے قریب لولکدان کے علاقے سے 14 ایرانی سرحدی محافظوں کو اغوا کرلیا گیا تھا،ایران کے سرکاری ادارے ’’آئی آر این اے ‘‘کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران سرحد پر پاسدارنِ انقلاب کے حساس شعبے کے 2 افسران سمیت 14 ایرانی سیکیورٹی اہلکاروں کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا،تمام افراد کو علی الصبح 4 بجے سے 5 بجے کے قریب لولکدان کے سرحدی علاقے سے ایک دہشت گرد گروہ نے اغوا کیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In