8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
‘بسکٹ ٹرافی’ پر طنز، پی سی بی کا آئی سی سی کو کرارا جواب

‘بسکٹ ٹرافی’ پر طنز، پی سی بی کا آئی سی سی کو کرارا جواب

28/10/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:‌(ویب ڈیسک) پی سی بی نے آئی سی سی کو پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی پر طنزیہ ٹوئٹ کا کرارا جواب دے ڈالا۔ عرب امارات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کو (ٹک بسکٹ) کی جانب سے اسپانسر کیا گیا جس کے باعث سیریز کی ٹرافی پر بھی بسکٹ کا ڈیزائن بنایا گیا جس پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لوگوں نے طنزیہ انداز میں رد عمل دیا۔

پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی  ٹک بسکٹ  کے ڈیزائن والی ٹرافی پر آئی سی سی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر پیج پر بذریعہ میم طنز کیا تھا۔ اس ٹوئیٹ میں آئی سی سی نے دو تصاویر شیئر کیں تھیں، جن میں سے ایک میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد، آسٹریلوی کپتان ایرن فنچ کے ساتھ بسکٹ ٹرافی پکڑے کھڑے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں وہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ جون 2017 میں جیتی گئی چیمپینئز ٹرافی کے ساتھ پوز بنائے کھڑے ہیں۔ اپنی ایک اور ٹوئیٹ میں آئی سی سی نے لکھا تھا،  بسکٹ دینے اور لینے کا ایک بالکل نیا انداز ۔

You vs the trophy she told you not to worry about. pic.twitter.com/DUGWKWFTbE

— ICC (@ICC) October 23, 2018

آئی سی سی کے اس طنز پر پہلے تو پی سی بی نے کچھ زیادہ  پرواہ  نہیں کی، لیکن گذشتہ روز آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دینے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بالآخر آئی سی سی کو جواب دے ہی ڈالا۔ پی سی بی نے آئی سی سی کی ٹوئیٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا،  کسے پرواہ ہے؟ دونوں ٹرافیاں ہی ہماری ہیں ۔ ساتھ ہی پی سی بی نے ہیش ٹیگ کے ذریعے پاکستان کے نمبر ون ٹی ٹوئنٹی ٹیم ہونے کا اعزاز بھی جتا دیا۔

Dear @ICC Who cares?
Both are ours! 😜#PAKvAUS #NumberOneT20ITeam https://t.co/wVmXPf9ywQ

— PCB Official (@TheRealPCB) October 26, 2018

واضح رہے کہ گزشتہ روز تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In