8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
حکومت چین اورپاکستان کودورکرنےکاکھیل کھیل رہی ہے:خواجہ سعدرفیق

حکومت چین اورپاکستان کودورکرنےکاکھیل کھیل رہی ہے:خواجہ سعدرفیق

حکومت چین اورپاکستان کودورکرنےکاکھیل کھیل رہی ہے:خواجہ سعدرفیق

05/10/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(سچ نیوز) این اے 131 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جتنابرداشت کرناتھا کرلیا،میرا الیکشن چرانے کی کوشش مت کرنا،ہم ووٹ کی طاقت پریقین رکھتے ہیں، اب ہم ووٹ پر پہرہ بھی دیں گے۔نجی ٹی وی چینل”دنیانیوز“کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 131میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمارا مقابلہ ایک جھوٹی حکومت سے ہے،14 اکتوبر کو انشاءاللہ جھوٹوں اورلوٹوں کو شکست ہوگی، حکومت قوم کومہنگائی کے ٹیکے لگارہی ہے ، نئے پاکستان میں بجلی،گیس،آٹا،چینی اورسیمنٹ مہنگاہوا، حکومت غربت ختم کرنے آئی ہے یاغریب؟، ہم نے اپوزیشن کی تودن میں تارے نظر آجائیں گے ، وقت آئے گا عمران خان تنہارہ جائیں گے ، عمران خان سیاست میں لڑنا اورحوصلہ کرنا سیکھیں،آپ کو بٹھادیاگیا ہے ملک چلانے کی فکر کریں،کوئی جادوسے ملک چلاناچاہتاہے،کوئی بھینسیں بیچ کرملک چلانا چاہتا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہمایوں اخترخان کو بلاکرکہاگیاجومرضی کریں الیکشن جیت کردکھائیں، اگرووٹ چوری نہیں ہوئے توتھیلے کھولنے سے کیوں روکا؟، حکومت چین اورپاکستان کودورکرنےکاکھیل کھیل رہی ہے،چین کی سرمایہ کاری پاکستان نہ آئی تو کون سرمایہ کاری کرےگا،ہم کسی حکمران کو پاکستان کی سمت گم کرنےکی اجازت نہیں دینگے،انتخابات کے نتائج کو بدلنے کی کوشش نہ کی جائے،وقت پرفارم45 اورنتائج دیے جائیں،میرے بارے میں کہاگیامیں جعلی ووٹ ڈلوانا چاہتاہوں،جو گالی دیتا ہے لوگ اسے ووٹ نہیں دیتے,الیکشن کوخراب کیاگیا تو ہمارا نقصان نہیں ہوگا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In