8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سیاست میں ہلچل، رانا مشہود کا اداروں سے معاملات طے پانے کا دعویٰ

سیاست میں ہلچل، رانا مشہود کا اداروں سے معاملات طے پانے کا دعویٰ

03/10/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز) سابق صوبائی وزیر اور لیگی رہنما رانا مشہود نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میاں شہباز شریف ہمیشہ سے سٹیبلشمنٹ کو قابل قبول رہے، تاہم کسی ڈیل کی بات نہیں کر رہا، وزیرِاعلیٰ کے اُمیدوار حمزہ شہباز ہی ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی تجربے کی بنیاد پر بات کر رہا ہوں کہ ملکی سیاست میں اگلے دو سے ڈھائی ماہ بہت اہم ہیں، اگلے مہینوں کے اندر پنجاب میں حالات تبدیل ہوں گے، جس دن حلقے کھلیں گے تو چالیس حلقوں کا رزلٹ بھی تبدیل ہو گا۔ پنجاب میں جو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں اس کی بات کر رہا ہوں۔ پنجاب میں وزیرِاعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز ہی ہوں گے۔

رانا مشہود نے کہا کہ شہباز شریف تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کرتے ہیں، معاملات کو درست کرنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔ ‏یہ ادارے ہمارے اپنے ہیں، ان اداروں کی عزت میں کمی نہیں ہونی چاہیے۔

مسلم لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ میں کسی ڈیل کی بات نہیں کر رہا، ملکی اداروں کیساتھ بیٹھ کر بات کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ بیوروکریسی میں بیٹھے ہوئے لوگ ہمارے ہی لوگ ہے۔ ایک باہمی ہم آہنگی پیدا ہو رہی ہے، جن اداروں کا جو کام ہے وہ کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ جس طرح پی ٹی آئی کو اکثریت دی گئی یہ پوری دنیا کو پتا ہے، موجودہ حکومت کے آنے کی وجہ سے ملک کا بڑا نقصان ہوا ہے، تحریک انصاف پنجاب میں چھوٹی پارٹی ہے لیکن انہیں اکثریت دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کیخلاف فیصلہ الیکشن سے پہلے سنایا گیا، بعد میں بھی سنایا جا سکتا تھا، نواز شریف اپنے اصولی موقف پر کھڑے ہیں، اسی کو آگے لے کر چلیں گے۔

رانا مشہود کا دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نجی ٹی وی نے میرے بیان کے سیاق وسباق سے ہٹ کر کلپ آن ائیر کئے۔ متعلقہ ٹی وی کی انتظامیہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ سیاق وسباق اور سوال کے تناظر سے ہٹ کر گفتگو پیش کرنا صحافتی ضابطہ اخلاق کے مطابق نہیں، میری گفتگو کو خاص رنگ دے کر پیش کیا گیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In