8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں

سی پیک چینی صدر کے ون بیلٹ ون رو ڈ وژن کاعکاس ہے،چین کے ساتھ تعلقات خارجہ پالیسی میں نہایت اہم ہیں:شاہ محمود قریشی

09/09/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد  (سچ نیوز)  وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے سی پیک چینی صدر کے ون بیلٹ ون رو ڈ وژن کاعکاس ہے،چین نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور چین کے ساتھ تعلقات خارجہ پالیسی میں نہایت اہم ہیں۔

اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا چین کے وزیر خارجہ کا دفتر خارجہ آمد پر خیر مقدم کرتے ہیں، وانگ ژی پاکستان کے دیرینہ دوست ہیں، ہمیشہ پاکستان کی حمایت کی، پاک چین دوستی کو عوامی اور حکومتی سطح پر بھرپور پذیرائی حاصل ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چینی وزیر خارجہ نے نومبر میں وزیراعظم کو دورہ چین کی دعوت دی ہے، ہم نے بھی چینی صدر اور وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جبکہ چینی وزیرخارجہ،صدر،وزیراعظم اورآرمی چیف سے ملاقات بھی کریں گے،پاک چین دوستی کو عالمی سطح پر بھی پذیرائی حاصل ہے اورپاکستان چین سے ملکر عالمی فورمز پر کام کرتا رہے گا۔شاہ محمود قریشی کا مزیدکہنا تھا کہ پاک چین دوستی لازوال ہے ،چینی قیادت کی جانب سے الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد دینے پر شکریہ ادا کرتے ہیں،چین نے عالمی برادری پر زور دیا کہ پاکستان کی قربانیوں کو سراہے اور چین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In