8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
فواد چوہدری کو عاطف میاں کی تعیناتی کا دفاع مہنگا پڑ گیا، ایسا قدم اٹھا لیا گیا کہ جان کر ہی ان کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی

فواد چوہدری کو عاطف میاں کی تعیناتی کا دفاع مہنگا پڑ گیا، ایسا قدم اٹھا لیا گیا کہ جان کر ہی ان کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی

07/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز) عاطف میاں کی تعیناتی کا دفاع کرنے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءفواد چوہدری کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ مجریہ 1997ءاور تعزیرات پاکستان کی دفعات کے مطابق مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

ضیاءالرحمان گوندل ایڈووکیٹ کی جانب سے ایس ایس پی اسلام آباد کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی بنیاد ہے اور عقیدہ ختم نبوت پر یقین رکھے بغیر مسلمان ہونا ممکن نہ ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے دستور پاکستان مجریہ 1973ءکے تحت غیر مسلم قرار دئیے گئے منکرین ختم نبوت گروہ / قادیانیوں کا بھرپور دفاع کیا اور منکرین ختم نبوت کے خلاف بات کرنے والوں کو انتہاءپسند قرار دیا۔

اس طرح اس نے تمام مسلمانوں کو انتہاءپسند قرار دے کر معاشرے میں خوف و ہراس اور ہیجان کی لہر دوڑا دی۔ فواد چوہدری کے اس بیان سے میری اور تمام مسلمانوں کی سخت دل آزاری ہوئی ہے اور مذہبی جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔ فواد چوہدری نے اس بیان سے متفقہ دستور پاکستان کا مذاق اڑایا۔ جو پاکستان میں مذہبی فسادات کرانے کی مذموم سازش بھی ہے۔

فواد چوہدری نے اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے عقیدہ ختم نبوت کو ماننے والوں کی شدید دل آزاری کی ہے اور ملک میں مذہبی فسادات کروانے کی ناپاک کوشش کی ہے۔ فواد چوہدری کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ مجریہ 1997ءاور تعزیرات پاکستان کی دفعات کے مطابق مقدمہ درج کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In