8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
لاپتا افراد کمیشن کے کام کی نگرانی، دو رکنی عدالتی بنچ تشکیل

لاپتا افراد کمیشن کے کام کی نگرانی، دو رکنی عدالتی بنچ تشکیل

27/09/2018
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) سپریم کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن کے کام کی نگرانی کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔

ایک لاپتہ شخص کی والدہ کی کمرہ عدالت میں دہائی پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اگر معلوم ہو جائے لاپتہ بچہ کہاں تو خود لے کر آئیں گے۔ کئی معاملات ایجنسیوں کی بدنامی کیلئے بھی ہو رہے ہیں۔ عدالت نے تمام مقدمات لاپتہ افراد کمیشن کو بھجوا دیئے۔

چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے لاپتا افراد کے مقدمات کی سماعت کی۔ لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے جدوجہد کرنے والی آمنہ مسعود جنجوعہ نے کہا کہ جبری گمشدگی کا معاملہ بہت بڑھ چکا ہے، کافی معاملات نمٹا دیے گئے ہیں پر بندہ واپس نہیں آیا۔

ایک لاپتا شخص کی والدہ نے کمرہ عدالت میں بتایا کہ ان کا بیٹا نو سال سے ان سے جدا ہے، اس کے آٹھ بچے اپنے والد کے منتظر ہیں، اسے کیوں نہیں چھوڑا جا رہا؟

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر یہ معلوم ہو جائے کہ بچہ کہاں ہے تو خود لے کر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بہت سارے معاملات ایجنسیوں کی بدنامی کے لیے بھی ہو رہے ہیں لیکن جہاں حقیقی زیادتی ہوئی ازالے کی کوشش کریں گے۔

لاپتا افراد کے وکلا نے بتایا کہ لاپتا افراد کمیشن کے حکم کے باوجود کئی لوگوں کو پیش نہیں کیا جا رہا، اس وقت محکمہ انسدادِ دہشتگردی لوگوں کو اٹھا رہا ہے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جبری گمشدگیوں سے متعلق تمام مقدمات لاپتا افراد کمیشن کو بھیج رہے ہیں، کہا گیا کہ کافی کیسز میں شواہد کی ضرورت ہے، اس لیے کمیشن میں فوج اور پولیس کے سینئر افسران آیا کریں گے۔

عدالت نے کمیشن کے کام کی نگرانی کیلئے دو رکنی عدالتی بنچ قائم کر دیا ہے جس میں جسٹس منظور اور جسٹس سردار طارق شامل ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In