8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’’ لوگوں کو لگتا ہے ماڈلنگ بہت زبردست نوکری ہے لیکن دراصل ایسا نہیں ‘‘ نوجوان ماڈل نے انتہائی افسوسناک حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا

’’ لوگوں کو لگتا ہے ماڈلنگ بہت زبردست نوکری ہے لیکن دراصل ایسا نہیں ‘‘ نوجوان ماڈل نے انتہائی افسوسناک حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا

’’ لوگوں کو لگتا ہے ماڈلنگ بہت زبردست نوکری ہے لیکن دراصل ایسا نہیں ‘‘ نوجوان ماڈل نے انتہائی افسوسناک حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا

07/11/2018
0 0
0
شئیرز
67
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ٹورنٹو(سچ نیوز)ماڈلنگ کا نام سنتے ہی ذہن میں چمک دمک، خوبصورتی و دلکشی اور سٹائل و نزاکت جیسی چیزوں کا تصور ابھرتا ہے کیونکہ ہمیں سکرین پر ماڈلنگ کچھ ایسی ہی دکھائی دیتی ہے، مگر کیا پردے کے پیچھے بھی صورتحال اتنی ہی سہانی ہوتی ہے؟ ایک مشہور اور کامیاب ماڈل کا کہنا ہے کہ ایسا بالکل نہیں ہے، بلکہ ماڈلنگ کے شعبے میں ایسی ایسی مشکلات ہیں کہ جن کا سامنا کرنے کی بجائے ماڈلنگ چھوڑ دینا کہیں زیادہ آسان ہے۔ میل آن لائن کے مطابق 20 سالہ انیکا بورون ایک انسٹاگرام سٹار ہیں جن کے فالورز کی تعداد 1 لاکھ 61ہزار سے زائد ہے۔ سوشل میڈیا پر مقبولیت اختیار کرنے سے قبل وہ ٹورنٹو میں ایک ٹین ایج ماڈل کے طور پر کام کررہی تھیں۔ انیکا کا کہنا ہے کہ ان کی عمر 16 سالہ تھی اور پہلے ہی بہت دبلی پتلی تھیں لیکن انہیں اس بات سے شدید صدمہ پہنچا کہ ماڈلنگ ایجنسی نے ان سے وزن مزید کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہیں بتایا گیا کہ وزن مزید کم کیے بغیر وہ اپنے کیریئر میں آگے نہیں بڑھ سکتیں۔ انیکا کہتی ہیں کہ ’’میرا وزن صرف 109 پاؤنڈ، یعنی تقریباً ساڑھے انچاس کلوگرام تھا، لیکن میلان سے تعلق رکھنے والی فیشن ایجنسی میں کوئی مجھ سے کہہ رہا تھا کہ ’ تمہارا وزن بہت زیادہ ہے ۔ اسے ہر صورت کم کرنا ہوگا۔‘ میں نے بہتر سمجھا کہ یہ کام ہی چھوڑ دوں۔‘‘ انیکا نے یہ حیران کن تفصیلات یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی 16 منٹ کی ویڈیو میں بیان کی ہیں جسے اب تک ہزاروں بار دیکھا جا چکا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In