لاہور(سچ نیوز)اداکارہ ماوراحسین نے آئندہ سال دلہن بننے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماوراحسین نے اپنی فیملی کی مشاورت سے شادی کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے ماوراحسین پہلے ہی اس بات کا اعلان کر چکی ہیں کہ انہیں انکے خوابوں کا شہزادہ تو مل چکا ہے لیکن وہ کون ہے ؟ کیسا ہے؟ اور کہاں سے آیا ہے؟ اس کے بارے میں صرف شادی کے قریب ہی بتائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ماورا پر رواں سال ہی شادی کا دباؤ تھا لیکن ایل ایل بی فائنل کی تیاری اور دیگر مصروفیات کے باعث انہوں نے انکار کردیا تھا۔
ماورا حسین نے’’ شادی کا لڈو‘‘ کھانے کا فیصلہ کرلیا
ماورا حسین نے’’ شادی کا لڈو‘‘ کھانے کا فیصلہ کرلیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023