8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
میشا شفیع نے جھوٹے بے بنیاد الزامات لگائے: وکیل علی ظفر

میشا شفیع نے جھوٹے بے بنیاد الزامات لگائے: وکیل علی ظفر

میشا شفیع نے جھوٹے بے بنیاد الزامات لگائے: وکیل علی ظفر

07/11/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز)گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے اداکار علی ظفر کی جانب سے عدالت میں دائر کیے گئے ہرجانے کے نوٹس کا جواب داخل کراتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں گلوکار نے نجی سٹوڈیو اور ایک خاندانی تقریب میں ہراساں کیا تاہم اب علی ظفر کے وکیل نے میشا شفیع پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ تاخیری حربے استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن اینڈ ڈسٹرکٹ کورٹ میں میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں علی ظفر اور میشا شفیع دونوں کے وکلاء پیش ہوئے۔اس موقع پر علی ظفر کی جانب سے ایڈووکیٹ رانا انتظار حسین نے دلائل دئیے۔علی ظفر کے وکیل کا کہنا تھا کہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جھوٹے بے بنیاد الزامات لگائے۔تاہم گلوکارہ کے وکیل نے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ علی ظفر نے میشا شفیع کو2 سے زائد مرتبہ ہراساں کیا۔انہوں نے عدالت سے درخواست کی کہ وہ اس معاملے پر انہیں مزید وقت دے۔جس پر علی ظفر کے وکیل نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ میشا شفیع کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔بعدازاں عدالت نے 21 نومبر کو فریقین کے وکلا کو بحث کرنے کا حکم دیدیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In