8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وزیراعظم ہاوس کی نیلامی کے لیے تیار بھینسوں کی ویڈیو سامنے آگئی ،ایک بھینس کتنا دود ھ دیتی ہے ،جان کر آپ بھی اسے خریدنے وزیر اعظم ہاوس پہنچ جائیں گے

وزیراعظم ہاوس کی نیلامی کے لیے تیار بھینسوں کی ویڈیو سامنے آگئی ،ایک بھینس کتنا دود ھ دیتی ہے ،جان کر آپ بھی اسے خریدنے وزیر اعظم ہاوس پہنچ جائیں گے

وزیراعظم ہاوس کی نیلامی کے لیے تیار بھینسوں کی ویڈیو سامنے آگئی ،ایک بھینس کتنا دود ھ دیتی ہے ،جان کر آپ بھی اسے خریدنے وزیر اعظم ہاوس پہنچ جائیں گے

16/09/2018
0 0
0
شئیرز
17
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز) حکومت کی کفایت شعاری مہم موثر طور پر جاری ہے، تحریک انصاف کی حکومت نے وزیراعظم ہاؤس کی قیمتی گاڑیوں کے بعد سابقہ حکمران خاندان کیلئے خریدی گئی بھینسوں کی بھی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق حکومت نے وزیراعظم ہاؤس کی قیمتی گاڑیوں کے بعد سابقہ حکمران خاندان کیلئے خریدی گئی بھینسوں کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا ،حکومت کا موقف ہے کہ اگر عوام کو خالص دودھ میسر نہیں ہے،تو حکمرانوں کو بھی کوئی حق نہیں ہے کہ وہ اپنے لئے خالص غذا کا بندوبست کریں۔

وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھینیسیں سابق حکومت میں وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی اہل خانہ کو خالص دودھ کی فراہمی کے لئے خریدی گئی تھی پاکستان کی سب سے بہترین نیلی راوی کے نسل سے تعلق رکھنے والی ایک بھینس کی قیمت تقریباََ دو لاکھ روپے ہیں،8 بھینسوں کی دیکھ پال اور دودھ سپلائی کے لئے 4افراد کا سٹاف مامور ہیں ،بھینسوں کی نگرانی کے لئے سٹاف کے سپر وائزر حیدر مقصود چیمہ کا کہنا ہے کہ بھینسوں کی خوراک پر ماہانہ 35 ہزار روپے خرچہ آتا ہے ،جب کہ دیگر اخراجات اس کے علاوہ ہیں،ایک بھینس روزانہ 10 سے 12 کلو دودھ دیتی ہے جو کہ وزیر اعظم کے کچن میں استعمال ہوتاہے ،ڈیری اٹنڈنٹ کاکہنا تھا کہ وہ صبح 3 بجے اٹھ کر بھینسوں کی دیکھ بھال میں لگ جاتے ہیں لیکن انہیں آج تک خالص دودھ میسر نہیں ہوا،خالص چیز کھانے کا سب کا دل کرتا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In