8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”وفاقی حکومت ساڑے پانچ ہزار ارب روپے ۔۔۔“ مفتاح اسماعیل نے ایسے حقائق بیان کردیئے کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

”وفاقی حکومت ساڑے پانچ ہزار ارب روپے ۔۔۔“ مفتاح اسماعیل نے ایسے حقائق بیان کردیئے کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

”وفاقی حکومت ساڑے پانچ ہزار ارب روپے ۔۔۔“ مفتاح اسماعیل نے ایسے حقائق بیان کردیئے کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

19/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کو کفایت شعاری خود سے شروع کرنی چاہئے تھی، وفاقی حکومت ساڑھے پانچ ہزار ارب روپے خرچ کرتی ہے، اس سے تین چار سو ارب روپے بچا لیتے تاکہ ان کی کفایت شعاری کا اظہار ہوتا ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت نے نان فائلرزکو گاڑیاں اور جائیداد خریدنے کی اجازت دے کر کھلی آزادی دیدی ہے کہ جو جی چاہئے باہر سے مرسیڈیز منگوائے اور ڈیڑھ دو لاکھ دے دے ۔ اس کے بعد ہم اس سے کچھ نہیں پوچھ سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ہر پیسے کا تخمینہ لگایا تھا اور کوئی بھی چیز نہیں چھپائی تھی ۔ اس حوالے سے حکومت کا یہ کہنا کہ ہم نے پیسے چھپائے تھے یہ بات درست نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو کفایت شعاری خود سے شروع کرنی چاہئے تھی ۔ وفاقی حکومت ساڑھے پانچ ہزار روپے سالانہ خرچ کرتی ہے اس سے تین چار سو ارب روپے بچا لیتے ۔ تحریک انصاف بہت ساری ایسی چیزیں کرسکتی تھی جو یہ نہیں کرسکے ، جن کو ہم نے سدھارا تھا ، ان کو حکومت نہیں سنبھال سکی ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کے اقدامات کے نتیجے میں بر آمدات میں ساڑھے 13فیصد اضافہ ہواہے ۔حکومت نے سی پیک کواون کرلیاہے جو کہ ایک اچھی بات ہے کیونکہ چین نے ہمارا اس وقت ساتھ دیاجب دنیا میں کوئی ہمارا ساتھ نہیں دے رہا تھا اور ہمیں اس بات کو نہیں بھولناچاہئے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In