8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ڈالر سستا، انٹر بینک میں 131 روپے 93 پیسے کا ہو گیا

ڈالر سستا، انٹر بینک میں 131 روپے 93 پیسے کا ہو گیا

12/10/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: (سچ نیوز ) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں سال میں دوسری بار کمی ریکارڈ کی گئی، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 اعشاریہ 2 فیصد کمی ہوئی جس سے انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 87 پیسے سستا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 131 روپے 93 پیسے کی سطح پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے کی کمی سے 133 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ ڈالر سستا ہونے سے بیرونی قرضوں میں 175 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اکستانی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آنے والے رد و بدل کی وجہ سے تاجروں اور کاروباری حضرات میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں اشیائے خورو نوش کے علاوہ ضروریات زندگی کی مختلف اشیا کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا جس کی وجہ سے عوام کی پریشانیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ روزمرہ استعمال کی جن اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ان میں زیادہ تر کا تعلق کھانے پینے سے تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آنے والے ردو بدل کی وجہ سے جہاں اندرون ملک اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا وہیں بین الاقوامی سطح پر پاکستانی تجارت کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ قرضوں کی مالیت میں بے پناہ اضافہ ہونے سے تاجروں میں بددلی پھیلی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں اگر ڈالر کی قیمت میں ہونے والے اضافے کو کنٹرول نہ کیا گیا تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوجائے گا جس کے اثرات زندگی کی تمام شعبوں پر براہ راست مرتب ہوں گے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In