8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ڈیمز فنڈز ،نجی ٹی وی کی سپیشل ٹرانسمیشن میں محب وطن پاکستانیوں نے کروڑوں روپے جمع کرانے کا اعلان کر دیا

ڈیمز فنڈز ،نجی ٹی وی کی سپیشل ٹرانسمیشن میں محب وطن پاکستانیوں نے کروڑوں روپے جمع کرانے کا اعلان کر دیا

09/09/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز)   ڈیم بناؤ ملک بچاؤ،نجی ٹی وی کی سپیشل ٹرانسمیشن میں دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے وطن سے محبت کی مثال قائم کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی اپیل پر لبیک کہتے ہوئے ’’ڈیمز فنڈز ‘‘ میں کروڑوں روپے عطیات جمع کرانے کا اعلان کر دیا ۔

نجی ٹی وی چینل ’’92 نیوز ‘‘ نے ’’سپیشل ڈیم فنڈ ریزنگ ٹرانسمیشن‘‘ کا اہتمام کیا جس میں دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے ڈیم فنڈز کیلئے دل کھول کر پیسے عطیہ کئے،تین گھنٹے کی اس نشریات میں معروفگلوکار سلمان احمد نے 1لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا جبکہ سابق پاکستانی کرکٹر سعید اجمل نے 1 لاکھ روپے،ابرار الحق نے 10 لاکھ روپے اور  آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر علیم ڈار نے ڈیم فنڈز کیلئے 10 ہزار  ڈالر دینے کااعلان کیا۔ٹرانسمیشن میں بارسلونا میں رہنےوالے پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 34ہزار 200یورو ڈیم فنڈ میں جمع کرائیے۔برطانیہ میں مقیم پاکستانی امام مسجد حافظ محمد سعید ہاشمی نے دوستوں کے ساتھ مل کر پاکستان ڈیم فنڈ کے لیے ایک کروڑ سے زائد رقم دینے کا اعلان کیا ۔برطانوی شہرمڈلبرو  میں مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 26ہزار پاؤنڈ جمع کرانے کا اعلان کیا جبکہ ایک گمنام محب وطن پاکستانی نے ڈیمز فنڈز میں 10 ہزار یورو جمع کرانے کا اعلان کیا ۔ڈبلن سے پی ٹی آئی کے صدر نے  ایک لاکھ پاؤنڈ ڈیم فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان کیا جبکہ وہ اس سے پہلے بھی ڈیمز فنڈز میں  25ہزار پاؤنڈ کی رقم جمع کرا چکے ہیں ،بریڈ فورڈ کے ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورنے 4ہزار پاؤنڈ دینے کا اعلان کیا۔

خصوصی نشریات  رات 10سے 12 بجے تک  تھیں مگر پوری دنیا سے پاکستانیوں کی کالیں اور عطیات لینے کیلئے وقت کم پڑ گیا اور ٹرانسمیشن 12 کی بجائے رات ایک بجے تک جاری رہی ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In