8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کبھی غلطی سے بھی بھارتی اداکارہ الینا ڈی کروز کا نام انٹرنیٹ پر سرچ نہ کریں کیونکہ۔۔۔

کبھی غلطی سے بھی بھارتی اداکارہ الینا ڈی کروز کا نام انٹرنیٹ پر سرچ نہ کریں کیونکہ۔۔۔

کبھی غلطی سے بھی بھارتی اداکارہ الینا ڈی کروز کا نام انٹرنیٹ پر سرچ نہ کریں کیونکہ۔۔۔

05/10/2018
0 0
0
شئیرز
18
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(سچ نیوز) بالی وڈ حسینہ الینا ڈی کروز کو تو آپ ضرور جانتے ہوں گے اور ہو سکتا ہے ان کے پرستار بھی ہوں۔ یہاں تک تو بات ٹھیک ہے لیکن اگر آپ انٹرنیٹ پر اُن کی تلاش بھی کرتے ہیں تو اس کام سے گریز کرنا ہی بہتر ہے کیونکہ اس کا نتیجہ آپ کے لئے بہت خطرناک ہو سکتا ہے۔ جی ہاں، اس حسینہ کی انٹرنیٹ پر سرچ آپ کو بآسانی سائبر مجرموں کے چنگل میں پھنسا سکتی ہے۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق انٹرنیٹ سکیورٹی کمپنی مکیفی کی جانب سے سال کی خطرناک ترین سلیبرٹیز کی فہرست جاری کی دی گئی ہے اور اس فہرست میں بھارت کی خطرناک ترین سلیبرٹی الینا ڈی کروز قرار پائی ہیں۔ اس اداکارہ کی تصاویر اور نام کو استعمال کرتے ہوئے سائبر کرمنل بڑے پیمانے پر انٹرنیٹ صارفین کو مشکوک ویب سائٹوں کی جانب لیجانے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ ان مشکوک ویب سائٹوں پر جانے والے صارفین کا پرائیوٹ ڈیٹا چوری کر لیا جاتا ہے اور اکثر اوقات حساس نوعیت کی معلومات چوری ہونے پر صارفین کو بھاری مالی نقصان اور بلیک میلنگ کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔گزشتہ سال بھارت کے خطرناک ترین سلیبرٹیز کی لسٹ میں کامیڈین کپل شرما کا نام سرفہرست تھا۔ اس سال کی فہرست میں الینا پہلے نمبر پر آ گئی ہیں۔ عالمی سطح کی بات کی جائے تو امریکی ماڈل کم کارڈاشین پہلے نمبر پر ہیں۔انٹرنیٹ سکیورٹی کمپنی مکیفی کی جانب سے اس موضوع پر ہر سال ایک تفصیلی تحقیق کے بعد فہرست مرتب کی جاتی ہے اور رواں سال اس سلسلے کی بارہویں فہرست شائع ہوئی ہے۔ دیگر مشہور شخصیات جن کی تصاویر او رناموں کو مشکوک اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ویب سائٹیں استعمال کررہی ہیں ان میں نومی کیمبل، کم کارڈاشین کی بہن کورٹنی کارڈاشین، اڈیلے اور کیرولین فلیک شامل ہیں۔ اسی طرح کم سیٹنی، برٹنی سپیئرز اور فرنی مکین کے نام بھی انٹرنیٹ صارفین کو لبھانے کے لئے استعمال کئے جارہے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In