8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کسی رکن میں اتنی جرات نہیں کہ مسلم لیگ ن سے اختلاف کا اظہار کر سکے :رانا ثنا ءالل

کسی رکن میں اتنی جرات نہیں کہ مسلم لیگ ن سے اختلاف کا اظہار کر سکے :رانا ثنا ءالل

06/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز)  مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا ءاللہ نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن میں کسی کی جرات نہیں ہے کہ وہ پارٹی سے اختلاف کا اظہار کرسکے ، کوئی 10سے بارہ لوگوں نے چھپ کر چودھری پرویز الہٰی کو ووٹ ڈالنے کی حرکت کی ہے ۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیاکامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے راناثنا ءاللہ نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن میں کوئی گروپ پارٹی فیصلوں کے خلاف نہیں جارہا اور نہ ہی ایسا کوئی خدشہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب کوئی امیدوار ایک حلقے سے پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہوتاہے اور کوئی ایسی ویسی حرکت کرتاہے تو اس سے اس کا اپنا نقصان ہوتاہے ۔ اس وقت ایک پروپیگنڈا ہے جو کیا جاتاہے تاکہ اس انتہائی کمزور حکومت جو ہر روز کوئی نہ کوئی فیصلہ کرکے اپنا مذاق بناتی ہے اس کو کچھ ریلیف ملے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی 10یا 12لوگ تھے جنہوں نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو ووٹ ڈالے تھے ۔ اصل معاملہ یہ ہے کہ ہم اپنی سیاسی تاریخ سے کٹ کر بات نہیں کر سکتے ۔ چودھری پرویز الہٰی جب وزیر اعلیٰ پنجاب تھے تو ان کی ٹیم کے کوئی سو سے ڈیڑھ سو لوگ ہمارے ساتھ ہیں ۔ اس لئے ان میں سے کوئی10سے بارہ لوگوں نے چھپ کر ایسی حرکت کی ہوگی لیکن کسی کی اتنی جرات نہیں کہ وہ کھل کر پارٹی سے اختلاف کا اظہار کرسکے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In