8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, اپریل 27, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ہندوﺅں کا مقدس ترین مقام بھی محفوظ نہ رہا، گنگا میں خاتون کی عزت لوٹنے کے بعد اس کی ویڈیو بنائی گئی اور۔۔۔

ہندوﺅں کا مقدس ترین مقام بھی محفوظ نہ رہا، گنگا میں خاتون کی عزت لوٹنے کے بعد اس کی ویڈیو بنائی گئی اور۔۔۔

ہندوﺅں کا مقدس ترین مقام بھی محفوظ نہ رہا، گنگا میں خاتون کی عزت لوٹنے کے بعد اس کی ویڈیو بنائی گئی اور۔۔۔

05/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ(سچ نیوز) بھارت خواتین کے ساتھ ہونے والے جنسی جرائم کے لحاظ سے دنیا میں سر فہرست ہے، یہ بات تو سب جانتے ہیں، مگر شاید سب لوگ یہ نہیں جانتے کہ بھارت میں اب مذہبی مقامات بھی خواتین محفوظ نہیں ہیں، ہندومت کے مقدس ترین مقامات پر پر بھی خواتین کی عزت سے کھیلا جا رہاہے۔اس نوعیت کا تازہ ترین واقعہ ریاست بہار میں پیش آیا ہے جہاں دریائے گنگا میں اشنان کے دوران ایک خاتون کو دو اوباش مردوں نے دبوچ لیا اور اس کی اجتماعی آبرو ریزی کر ڈالی۔ صرف یہی نہیں بلکہ درندہ صفت مجرموں نے اس واقعے کی ویڈیو بھی بنائی اور بعد ازاں اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون ہاتھ جوڑ کر ان بدمعاشوں سے کہتی ہے کہ وہ ایک مقدس مذہبی فرض سرانجام دے رہی ہے مگر وہ باز نہیں آتے۔ خاتون کو دریا سے باہر کھینچ کر دونوں باری باری زیادتی کا نشانہ بناتے ہیں اور اس دوران خاتون کو خاموش رکھنے کے لئے اس پر تشدد بھی کرتے ہیں۔جب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوئی تو پولیس بھی متحرک ہو گئی او ردو افراد کو گرفتار کر لیا۔ حراست میں لئے گئے ملزمان کے نام شیوپوجن اور وشال بتائے گئے ہیں۔ پولیس کو یقین ہے کہ یہی اصل مجرم ہیں، تاہم ابھی اس معاملے کی تحقیق جاری ہے اور حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ ویڈیو میں دکھائی دینے والے مجرموں کو ہی گرفتار کیا گیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In