8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
یہ نوجوان لڑکی اپنا ملک ہی چھوڑنے پر مجبور ہوگئی، وجہ کیا بنی؟ جان کرآپ کو بھی دکھ ہوگا

یہ نوجوان لڑکی اپنا ملک ہی چھوڑنے پر مجبور ہوگئی، وجہ کیا بنی؟ جان کرآپ کو بھی دکھ ہوگا

یہ نوجوان لڑکی اپنا ملک ہی چھوڑنے پر مجبور ہوگئی، وجہ کیا بنی؟ جان کرآپ کو بھی دکھ ہوگا

13/10/2018
0 0
0
شئیرز
12
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بغداد (سچ نیوز) قتل کی دھمکیاں ملنے پر سابق عراقی حسینہ شیما قاسم عبد الرحمٰن ملک چھوڑ کر اردن منتقل ہو گئیں۔عراق میں ہائی پروفائل خواتین کے سلسلہ وارقتل کی واردات کے نتیجے میں ماڈل گرلز اور سوشل میڈیا پر متحرک کئی خواتین میں

خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔2015میں مس عراق کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی شیما قاسم عبد الرحمٰن کا کہنا ہے کہ انہیں ایک شخص کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی جارہی تھیں جس کا دعویٰ ہے کہ اس کا تعلق داعش سے ہے اور کہا کہ ‘اب تمہاری باری ہے۔اردن میں مقامی میڈیا سے

بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ عراق میں مجھے قتل کی دھمکی دی گئی، میری زندگی خطرے میں تھی، وہاں مجھ جیسے بہت سے لوگ قتل ہو چکے ہیں، میں وہاں سکون سے نہیں تھی، اسی لئے میں عراق چھوڑ کر اردن منتقل ہو گئی۔ہفتہ قبل عراق کی معروف ماڈل تارا فارس کو دارالحکومت بغداد میں نامعلوم افراد نے قتل کیا تھا

،حال ہی میں اداکارہ نے ملک کی سب سے مقبول سوشل میڈیا اسٹار ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔عراقی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں داعش کے جنگجوؤں نے قتل کیا ہے، تارا فارس کے انسٹاگرام پر 2

ملین فالوورز تھے اور وہ اپنا زیادہ تر وقت ملک سے باہر گزارتی تھیں۔اس واقعہ سے 2 دن قبل ہی عراق کی ایک معروف خاتون سماجی کارکن کو قتل کیا گیا تھا، خاتون سماجی کارکن سعود العلی کو عراق

کے شہر بصرا کے معروف علاقے میں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔سعود العلی کو قتل کیے جانے سے قبل رواں برس اگست میں ہی عراقی دارالحکومت بغداد میں بیوٹی سیلون سے وابستہ 2 خواتین کو قتل کیا گیا تھا۔گزشتہ سال ایک اور مس عراق سارہ ایدان نے قتل کی دھمکیوں کی وجہ سے ملک چھوڑا تھا۔سارہ ایدن نے امریکا میں منعقد مقابلہ حسن میں حصہ لیا تھا۔اس موقع پر انہوں نے مقابلے میں شریک مس اسرائیل کے ساتھ سیلفی بنائی اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ کر دی جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور قتل کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں اور انہیں خاندان سمیت ملک چھوڑنا پڑ گیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In