8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’’میں اور عبداللہ اچھے دوست تھے اور یہی دوستی شادی کی وجہ بنی، ہمیں لگا کہ ان کی دوستی ساری زندگی ایسے ہی چلتی رہے گی لیکن بد قسمتی سے ۔ ۔ ۔ ‘‘ صنم بلوچ نے نجی زندگی سے متعلق دھماکہ خیز انکشاف کردیا

’’میں اور عبداللہ اچھے دوست تھے اور یہی دوستی شادی کی وجہ بنی، ہمیں لگا کہ ان کی دوستی ساری زندگی ایسے ہی چلتی رہے گی لیکن بد قسمتی سے ۔ ۔ ۔ ‘‘ صنم بلوچ نے نجی زندگی سے متعلق دھماکہ خیز انکشاف کردیا

’’میں اور عبداللہ اچھے دوست تھے اور یہی دوستی شادی کی وجہ بنی، ہمیں لگا کہ ان کی دوستی ساری زندگی ایسے ہی چلتی رہے گی لیکن بد قسمتی سے ۔ ۔ ۔ ‘‘ صنم بلوچ نے نجی زندگی سے متعلق دھماکہ خیز انکشاف کردیا

13/10/2018
0 0
0
شئیرز
13
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(سچ نیوز) نامور پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو میزبان صنم بلوچ نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں اپنی شادی کے حوالے سے کئی اہم باتوں سے پردہ اٹھایا ہے۔گزشتہ کچھ عرصہ سے صنم بلوچ اوران کے شوہر عبداللہ فرحت اللہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی تھیں لیکن صنم اور ان کے شوہر کی جانب سے ان خبروں کی نا تو تصدیق کی گئی تھی اور نا ہی تردید۔حال ہی میں صنم بلوچ نے ثمینہ پیرزادہ کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی اور نجی زندگی کے حوالے سے کئی باتیں بتائیں، صنم نے کہا کہ شادی سے قبل وہ اور عبداللہ بہت اچھے دوست تھے اور یہی دووستی ان کی شادی کی وجہ بنی کیونکہ انہیں لگا کہ ان کی دوستی ساری زندگی ایسے ہی چلتی رہے گی لیکن بد قسمتی سے ایسا نہ ہوسکا۔صنم بلوچ نے مزید کہا کہ عبداللہ بہت اچھے انسان ہیں لیکن ہم اب دوست نہیں ہیں۔صنم بلوچ کے اس انٹرویو سے ظاہر ہورہا ہے کہ دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے اور دونوں اب ایک دوسرے کے ساتھ نہیں رہتے۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل صنم بلوچ نے انسٹاگرام پر اپنے نام کے ساتھ لگا اپنے شوہر کانام ہٹادیاتھا اور اس وقت سے ہی دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

Don’t forget to watch the very beautiful and talented @thesanambaloch on #brookebondredlabel Presents #speakyourheart with #saminapeerzada 1st part coming this Thursday 2nd part airing this Friday.

A post shared by Speak Your Heart (@speakyourheartofficial) on Oct 11, 2018 at 3:14am PDT

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In