8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
عالمی سربراہان دہشتگرد گروہوں کے خلاف پیش رفت کو کامیابی قرار دینے کی غلطی نہ کریں: امریکی جنرل

عالمی سربراہان دہشتگرد گروہوں کے خلاف پیش رفت کو کامیابی قرار دینے کی غلطی نہ کریں: امریکی جنرل

عالمی سربراہان دہشتگرد گروہوں کے خلاف پیش رفت کو کامیابی قرار دینے کی غلطی نہ کریں: امریکی جنرل

18/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (سچ نیوز)امریکی فوجی عہدیدار نے عالمی سربراہان کو متنبہ کیا ہے کہ وہ داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے خلاف حاصل ہونے والی پیش رفت کو کامیابی قرار دینے کی غلطی نہ کریں۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے سربراہ جنرل جوزف ڈنفرڈ نے عراق اور شام میں داعش کے خلاف لڑائی میں حاصل کردہ پیش رفت کو خصوصی طور پر حوصلہ افزا قرار دیا لیکن ساتھ ہی امریکی اتحادیوں پر زور دیا کہ وہ مشرق وسطیٰ اور اس سے آگے دنیا بھر میں داعش کے ساتھ ساتھ القاعدہ کے خلاف دبا ؤجاری رکھیں۔جنرل ڈنفرڈ نے یہ بات واشنگٹن سے باہر منعقدہ پرتشدد انتہا پسند تنظیموں کے خلاف دفاعی سربراہان کے ایک اجلاس میں بتائی۔ ا نہوں نے کہا کہ شاید سستی کے شکار ہونے کا خدشہ ہمیں درپیش سب سے بڑا چیلنج ہے۔ڈنفرڈ نے کہا ہے کہ ہماری جانب سے اب تک حاصل ہونے والی پیش رفت کا غلط اندازہ اور خطرے کی نوعیت کے کسی غلط ادراک کی صورت میں ہمارے قائدین پرتشدد انتہا پسندی کے بارے میں توجہ برقرار نہ رکھ سکیں، ایسے میں جب وہ دیگر اہم چیلنجوں کی جانب دھیان دے رہے ہوں گے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In