8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”عمران خان نے عاطف میاں کو اقتصادی کونسل سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس کانام دراصل اس شخص نے ڈالا تھا“ جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی نے بڑا دعویٰ کردیا

”عمران خان نے عاطف میاں کو اقتصادی کونسل سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس کانام دراصل اس شخص نے ڈالا تھا“ جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی نے بڑا دعویٰ کردیا

07/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی سوشل میڈیا ٹیم کے اہم رکن اور معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر فرحان ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے عاطف میاں کو اقتصادی کونسل سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے، ان کا نام وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کونسل میں ڈالا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ایک اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دی گئی ہے جس میں قادیانی معیشت دان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ معیشت دان عاطف میاں کے اقتصادی کونسل میں شامل ہونے کے بعد سے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی حکومت کو کڑی تنقید کا سامنا ہے جبکہ تحریک لبیک احتجاج کی کال بھی دے چکی ہے ۔ اس سے پہلے کہ احتجاج سوشل میڈیا سے نکل کر سڑکوں پر پہنچے اس سے پہلے ہی حکومت نے عاطف میاں کو اقتصادی کونسل سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

جہانگیر ترین کی سوشل میڈیا ٹیم کے اہم رکن اور معروف میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر فرحان ورک نے ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ عاطف میاں کو اقتصادی کونسل سے ہٹایا جارہا ہے ۔ انہوں نے لکھا ”تمام پاکستانی بہن بھائیوں کے لئے خوشخبری! انتہائی اہم ذرائع سے معلوم ہواہے کہ خان صاحب کے نوٹس میں آج عاطف میاں کا معاملہ لایا گیا اور خان صاحب نے اسے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے لیکن حتمی فیصلہ اب اسد عمر وزیر خزانہ کے ہاتھ میں ہے کیونکہ عاطف میاں کا نام انہوں نے ڈالا تھا۔ انشااللہ امید ہے اسد عمر بھی عاطف میاں کا نام آج ہٹا دیں گے۔ خان صاحب کے بھی احکامات جاری ہونے والے ہیں، آج ہی یہ مسلہ حل ہوجائے گا انشااللہ“۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In