8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے چینی وزیرخارجہ وانگ ژی کی ملاقات، علاقائی سکیورٹی اورباہمی تعاون پرتبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے چینی وزیرخارجہ وانگ ژی کی ملاقات، علاقائی سکیورٹی اورباہمی تعاون پرتبادلہ خیال

09/09/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (سچ نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔

میڈیا رپورتص کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو میں ملاقات کی، ملاقات اچھے ماحول میں ہوئی اور اس دوران باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا اور خطے میں امن کے لیے مل کر کام کرنے کا بھی عزم کیا گیا،چینی وزیر خارجہ نے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی بھرپورحمایت کی ،آرمی چیف نے چینی وزیر خارجہ کے دورے اورپاکستان کی مسلسل حمایت پر چین کاشکریہ ادا کیا ,چینی وزیرخارجہ نےپاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی،چینی وزیرخارجہ نےسی پیک پراجیکٹس کودی جانیوالی سیکیورٹی کی تعریف بھی کی،چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ چین ترقی اور خوشحالی پر یقین رکھتا ہے،خطے میں قیام امن کے لیے پاک فوج کی خدمات قابل تحسین ہیں،پاک چین تعلقات کی بنیاد باہمی احترام پر مبنی ہے،دنیا امن واستحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرے۔

اس سے قبل چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے وفد کے ہمرا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر حکومتی عہدیداران سے ملاقاتیں کی جبکہ چینی وزیر خارجہ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In