8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
آئی ایم ایف نےمعاشی صورتحال کے پیش نظر حکومت کو بجلی، گیس مہنگی کرنے کی تجویز دیدی

آئی ایم ایف نےمعاشی صورتحال کے پیش نظر حکومت کو بجلی، گیس مہنگی کرنے کی تجویز دیدی

آئی ایم ایف نےمعاشی صورتحال کے پیش نظر حکومت کو بجلی، گیس مہنگی کرنے کی تجویز دیدی

01/10/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز) پاکستان کے دورے پر آئے آئی ایم ایف  کے وفد نے حکومت پاکستا ن کو بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی مزید اضافے کا جائزہ لینے اور خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کا مشورہ دیدیا۔نجی ٹی وی چینل’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو مزید ٹھوس اقدامات کا مشورہ دیدیا ہے،آئی ایم ایف وفد نے پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقات میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی مزید اضافے اور خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کی تجویز بھی دی ہے۔آئی ایم ایف وفد نے اب تک مذاکرات کے دو ادوار کے حوالے سے تیاری کی،مذاکرات میں پاکستانی حکام سے ملاقات میں نئے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ اور ضمنی بجٹ سفارشات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور سی پیک معاہدے کی تفصیلات بھی مانگی گئیں،آئی ایم ایف مشن اور حکومت پاکستان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور پیر کو ہو گا، گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ اور چیئرمین ایف بی آر سے وفد سے الگ الگ ملاقات کریں گے،انٹرنیشل مانیٹری فنڈ کا وفد ریونیو، نجکاری کمیشن، وزارت تجارت اور منصوبہ بندی حکام سے بھی ملاقاتیں کریگا، اس کے علاوہ سرمایہ کاری بورڈ اور ایس ای سی پی سے بھی ملاقاتیں ہونگی،آئی ایم ایف کے وفد کے ساتھ  یہ مذاکرات 4 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In