8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ضمنی الیکشن میں ہماری تاریخی فتح ہوگی: شاہد خاقان

ضمنی الیکشن میں ہماری تاریخی فتح ہوگی: شاہد خاقان

ضمنی الیکشن میں ہماری تاریخی فتح ہوگی: شاہد خاقان

01/10/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(سچ نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ  ضمنی الیکشن میں ہماری تاریخی فتح ہوگی,نواز شریف نے ہمیشہ آئین کی بالا دستی کی بات کی ہے,انہوں نےکہا کہ میں نے ہر مشکل وقت میں میاں نواز شریف کا ساتھ نبھایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کے بعد ملک میں بدترین مہنگائی کا آغاز ہوا ہے۔حلقہ این اے -124 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا کہ موجودہ حکومت پاکستان کو مسائل سے نجات نہیں دلا سکتی ہے,ان کا کہنا تھا کہ صرف پاکستان مسلم لیگ (ن) ہی وہ واحد جماعت ہے جو ملکی مسائل کا ادراک رکھتی ہے اور جس کے پاس مسائل کے حل کا ویژن بھی ہے,سابق وزیراعظم شاھد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے دور حکومت میں گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے عوام کو بڑے پیمانے پر گیس فراہم کی اور یہی عوام کی خدمت ہے جس کے سبب ضمنی الیکشن میں ہماری تاریخی فتح ہوگی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In