8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت،جان لیوا روسی گیم (رشین رولیٹ)نے 21 سالہ لڑکی کی جان لے لی

بھارت،جان لیوا روسی گیم (رشین رولیٹ)نے 21 سالہ لڑکی کی جان لے لی

بھارت،جان لیوا روسی گیم (رشین رولیٹ)نے 21 سالہ لڑکی کی جان لے لی

12/09/2018
0 0
0
شئیرز
82
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بھوپال(سچ نیوز )بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں روسی گیم ‘رشین رولیٹ نے 21 سالہ لڑکی کی جان لے لی،لڑکی نے دوستوں کے ساتھ گیم کھیلتے ہوئے والد کے ریوالور سے خود کو گولی ماری۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں روسی گیم ‘رشین رولیٹ نے 21 سالہ لڑکی کی جان لے لی۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع گوالور میں لڑکی نے آن لائن، دوستوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے خود کو اپنے والد کے ریوالر سے گولی مار لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی دہلی میں مقیم اپنے دوست کے ساتھ واٹس اپ لائیو چیٹ پر مذکورہ خطرناک گیم کھیل رہی تھی کہ اس نے والد کے ریوالر میں ایک گولی ڈالی، اس کے سیلنڈر کو گھمایا، اسے اپنے سر پر رکھا اور ٹریگر دبا دیا۔انہوں نے بتایا کہ لڑکی کی شناخت 21 سالہ کرشمہ یادیو کے نام سے ہوئی جو گوالور میں نارائن ویہار کالونی کی رہائشی تھی، لڑکی کے والد کا کہنا تھا کہ وہ 4 ماہ قبل ہی بھارتی فوج سے صوبیدار کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے تھے جبکہ وہ واقع کے وقت گھر میں موجود نہیں تھے۔رپورٹ کے مطابق جس وقت واقع پیش آیا تو لڑکی کا بڑا بھائی مارکیٹ میں تھا۔پولیس افسر نے مزید بتایا کہ پستول کے چیمبر میں صرف ایک ہی گولی ڈالی گئی تھی اور لڑکی نے یہ کہہ کر گولی چلادی کہ اب میں قسمت آزماتی ہوں۔انہوں نے بتایا کہ جب لڑکی کا بھائی گھر پہنچا تو اس نے اپنی بہن کو فرش پر خون میں لت پت پایا، جس پر اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اسے 72 گھنٹے کے بعد مردہ قرار دے دیا۔تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ جب لڑکی کے دوست سے بات کی گئی تو اس کا کہنا تھا کہ ان دونوں کے درمیان ویڈیو کال پر بات چل رہی تھی کہ لڑکی نے اچانک پستول نکال لیا جس کے بعد ویڈیو کال منقطع ہوگئی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In