8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مکمل تعاؤن کے لئے پاکستان کو واضح پیغام دے دیا:جان بولٹن

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مکمل تعاؤن کے لئے پاکستان کو واضح پیغام دے دیا:جان بولٹن

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مکمل تعاؤن کے لئے پاکستان کو واضح پیغام دے دیا:جان بولٹن

12/09/2018
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن( سچ نیوز) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مکمل تعاون کرے کیونکہ یہ واشنگٹن کیلئے غیر معمولی اہمیت کا حامل ایشو ہے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی قومی سلامتی کے مشیر خارجہ جان بولٹن نے کہا کہ وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے حالیہ دورے کے دوران نئی پاکستانی حکومت پر دباؤ دیا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھرپور تعاؤن کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم امید رکھتے ہیں کہ پاکستان اس جنگ کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے ہمارے ساتھ بھرپور تعاؤن جاری رکھے گا ۔انہوں نے کہا کہ پومپیو نے پاکستانی حکام پر یہ واضح کردیا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اقدامات امریکہ کیلئے غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں انہوں نے کہا کہ دنیا جانتی ہے کہ پاکستان ایک جوہری ملک ہے اور اس بات کا خطرہ ہے کہ حکومت دہشتگردوں کے ہاتھوں گرسکتی ہے اور ایسی صورتحال میں جوہری ہتھیاروں کا کنٹرول دہشتگردوں کے پاس آسکتا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکومت کو بھی اس بارے میں سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In