8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سینیٹر مشاہد اللہ اور فواد چوہدری کی لفظی جنگ , حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیاجان کر مشاہد اللہ کے ہوش اڑ جائیں گے

سینیٹر مشاہد اللہ اور فواد چوہدری کی لفظی جنگ , حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیاجان کر مشاہد اللہ کے ہوش اڑ جائیں گے

سینیٹر مشاہد اللہ اور فواد چوہدری کی لفظی جنگ , حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیاجان کر مشاہد اللہ کے ہوش اڑ جائیں گے

12/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری سے سینیٹ میں گرما گرمی کے بعد حکومت نے بڑا کام کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد اللہ خان کے بھائی ساجد اللہ سٹیشن منیجر لندن کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے سینیٹر مشاہد اللہ کے بھائی ساجد اللہ کو سٹیشن منیجر لندن کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان طلب کرلیا ہے،پی آئی اے انتظامیہ نے لندن میں تعینات مشاہد اللہ کے بھائی کو فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے بذریعہ میل ساجد اللہ کو پاکستان واپسی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، ساجد اللہ کو پی آئی اے ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،دوسری جانب

پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سٹیشن پر تعیناتی کا دورانیہ 3 سال ہے، ساجد اللہ اپنی تعیناتی کی مدت 3 سال مکمل کر چکے ہیں تاہم ساجد اللہ کو کسی کے کہنے یا دباو پر واپس نہیں بلایا گیا۔سینیٹر مشاہداللہ خان کے بھائی ساجداللہ خان لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے سٹیشن منیجر کے عہدے پر تعینات تھے تاہم بدھ کو انہیں اپنا عہدہ چھوڑ کر فوری طور پر پاکستان پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ۔ ساجداللہ خان کو نہ تو کوئی نوٹس دیا گیا اور نہ ہی ان کا متبادل بھجوایا گیا جس کے باعث پی

آئی اے کو ہیتھرو ایئر پورٹ پر آپریشنز میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ساجداللہ خان نے حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے اچانک حکم نامے پر حیرت کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ جب کسی افسر کا ٹرانسفر ہوتا ہے تو اس سے پہلے 2 مہینے کا وقت دیا جاتا ہے تاکہ نیا افسر جا کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال سکے ۔ ساجداللہ خان نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مجھے تو اتنا ٹائم بھی نہیں دیا گیا کہ اپنے مالک مکان کو ہی نوٹس دے سکوں اور اپنا سامان پیک کرسکوں، شاید مجھے مشاہداللہ خان کا بھائی ہونے کی سزا دی جارہی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In