8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
20 اکتوبر کے بعد لاکھوں فون ناکارہ ہونے کا معاملہ، آپ اپنے فون کے آئی ایم ای آئی نمبر کی تصدیق کیسے کر سکتے ہیں؟ مفید اور اہم معلومات جانئے

20 اکتوبر کے بعد لاکھوں فون ناکارہ ہونے کا معاملہ، آپ اپنے فون کے آئی ایم ای آئی نمبر کی تصدیق کیسے کر سکتے ہیں؟ مفید اور اہم معلومات جانئے

20 اکتوبر کے بعد لاکھوں فون ناکارہ ہونے کا معاملہ، آپ اپنے فون کے آئی ایم ای آئی نمبر کی تصدیق کیسے کر سکتے ہیں؟ مفید اور اہم معلومات جانئے

12/10/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز) پاکستان میں جعلی انٹرنیشنل موبائل ایکویپمنٹ آئی ڈینٹیٹی (آئی ایم ای آئی) والے سمارٹ فونز کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں 20 اکتوبر کے بعد ملک بھر میں لاکھوں سمارٹ فونز ناکارہ ہونے کا امکان ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں ڈوپلی کیٹ آئی ایم آئی والے سمارٹ فونز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے شہریوں کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ بھی کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے موبائل فون کا آئی ایم ای آئی نمبر 20 اکتوبر سے پہلے چیک کر لیں۔آئی ایم ای آئی نمبر کی تصدیق موبائل ایپلی کیشن، ایس ایم ایس اور پی ٹی اے کی ویب سائٹ کے ذریعے کی جا سکتی ہے اور اگر آپ بھی آئی ایم ای آئی نمبر کی تصدیق کرنا چاہتے ہیں تو ذیل میں دی گئی ہدایات پر عمل کیجئے۔کسی بھی موبائل فون کا آئی ایم ای آئی نمبر حاصل کرنے کیلئے فون میں #06#* ملائیں، سکرین پر آئی ایم ای آئی نمبر ظاہر ہو جائے گا۔ ایس ایم ایس کے ذریعے تصدیق کیلئے آئی ایم ای آئی نمبر لکھیں اور 8484 پر بھیج دیں۔اینڈرائڈ سمارٹ فونز کیلئے دستیاب پی ٹی اے کی ایپلی کیشن کے ذریعے آئی ایم ای آئی نمبر کی تصدیق کرنا بھی انتہائی آسان ہے۔ یہاں کلک کر کے ایپلی کیشن ڈاﺅن لوڈ کریں، ایپلی کیشن کے ہوم پیج پر دئیے گئے خانے میں آئی ایم ای آئی نمبر لکھیں اور چیک کا بٹن دبا دیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In