8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مہاجرین کو شہریت دینے کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھائیں گے، جام کمال

مہاجرین کو شہریت دینے کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھائیں گے، جام کمال

22/09/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

‎کوئٹہ: (سچ نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے کہا کہ عاشورہ کے موقع پر پاک فوج ایف سی سمیت تمام سیکورٹی اداروں سے باہمی روابط کے ذریعے سیکورٹی انتظامات تشکیل دیے گئے۔ وزیراعلی کا کہنا تھا کہ مہاجرین کو شہریت دینے کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھائیں گے۔

یہ بات انہوں نے آئی جی آفس میں قائم کنٹرول روم کے دورے پر کہی، ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کا دن مسلمانوں کے لیے بڑا اہم دن ہے عاشورہ جلوس کے حوالے سے ایک ہفتہ قبل ہی تیاریاں شروع کر دی گئیں تھیں، وزیر اعلیٰ میر جام کمال نے کہا کہ امن و امان کی مزید بہتری کے لیے اںفراسٹکچر کو جدید بنیادوں کو استوار کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے بھرمیں یوم عاشورکی براہ راست مانیٹرنگ کی جارہی ہے ان کا کہنا تھا کہ جرائم کے روک تھام اورامن کے قیام کیلئے اداروں کی ضروریات پوری کریں گے۔

 

‎وزیراعلی نے ان خبروں کی تردید کی کہ پی ٹی آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے درمیان کوئی ڈیڈلاک ہے ایک سوال کے جواب میں وزیراعلی کا کہنا تھا کہ گزشتہ پانچ سال میں وفاقی پی ایس ڈی پی سے بلوچستان کو کچھ نہیں ملا، وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے فنڈزپرکٹ نہ لگانےکا وعدہ کیا ہے، اس موقع پر چیف سیکرٹری ڈاکٹر اختر نظیر کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں پولیس اور بلوچستان کانسٹیبلری کے دس ہزار سے زائد اہلکار جلوس کی سیکورٹی کو تعینات ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In